صبح 10 تا شام 8 بجےتک کاروبارکرنےکی اجازت دی جاۓ

0

کراچی:صبح سویرےمارکیٹیں کھولناممکن نہیں ہے،صدرآل سٹی تاجراتحادایسوسی ایشن

 صبح 10 تا شام 8 بجےتک کاروبارکرنےکی اجازت دی جاۓ،شرجیل گوپلانی

کل تمام تاجرتنظیموں کااجلاس بلایا ہے

 اجلاس کےبعدپریس کانفرنس میں آئندہ کےلائحہ عمل کااعلان کرینگے،

Leave a Reply