ریٹائر رینجر اہلکار نے گھر پر قبضہ کر لیا ڈی جی رینجرز سے کاروائی کا مطالبہ

0

ریٹائر رینجر اہلکار نے گھر پر قبضہ کر لیا ڈی جی رینجرز سے کاروائی کا مطالبہ

متاثرہ خاندان کا پریس کلب پر احتجاج

حیدرآباد لطیف آباد کے رہائشیوں کا گھر پر قبضے پولیس زیادتیوں کے خلاف احتجاج
حیدرآباد مشاق گجر ہمارا رشتہ دار اور سابق رینجرز کا اہلکار ہے مظاہرین
حیدرآباد مشتاق گجر نے خواتین پر تشدد کرکے زخمی کردیا پولیس مدد نہیں کر رہی ہے مظاہرین
حیدرآباد رات کو بی سیکشن پولیس چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرکے ہمارے گھر میں گھس آئی مظاہرین
حیدرآباد ڈی جی رینجرز مشتاق گجر کی زیادتیوں کا نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ

Leave a Reply