بلاول بھٹو بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے

0

بلاول بھٹو بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے

بختاور بھٹو زرداری کے چھوٹے بھائی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور گھر کے مخصوص حصے میں قرنطینہ میں ہیں۔

بلاول بھٹو کا کرانا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بلاول کی شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا

Leave a Reply