پاک سر زمین پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کارکنان میں تصادم

0

پاک سر زمین پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کارکنان میں تصادم

جس پر پیپلز پارٹی اور پاک سر زمین پارٹی نے اپنا اپنا موقف دیا اور پیپلز پارٹی کا یہ موقف تھا کہ

تھا کہ ہم نے 27 اپریل کو ریلی نکالنے کا اعلان اور ریلی نکالی–لیکن جب ریلی پاک

سر زمین پارٹی کے مرکزی آفس کے سامنے سے گزرنے لگی تو پاک سر زمین پارٹی

کے کارکنان نے پہلے پتھراؤ بعد میں فائرنگ کی – جس کی وجہ سے ہمارے متعدد

کارکنان زخمی بھی ہوئے–

جبکہ پاک سر زمین پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ

پیپلز پارٹی کی ریلی میں سے شرپسندوں نے پی ایس پی کے مرکزی الیکشن آفس پر

 

اندھا دھند فائرنگ کی اور پی پی پی بلدیہ ٹاون میں پی ایس پی کی مقبولیت سے بوکھلا

 

گئی ہے – پی پی پی کے چند عناصر اتوار سے اشتعال انگیز کارروائیاں کررہے ہیں

 

شہر کے امن وامان اور ضمنی الیکشن کے شفاف انعقاد کی خاطر پی ایس پی

 

کسی بھی اشتعال انگیزی کا جواب صبر وتحمل سے دے رہی ہے ، ترجمان

Leave a Reply