چیف جسٹس پرائیوٹ اسکولوں پر ازخود نوٹس لیں ڈاکٹر فاروق ستار

0

چیف جسٹس پرائیوٹ اسکولوں پر ازخود نوٹس لیں ڈاکٹر فاروق ستار                                              سربراہ (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار  نے کراچی پریس کلب پر اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کے طلباء سے پوری فیسوں کی وصولی کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی

اور مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کی اس موقع پر رکن او آر سی اسلم بھٹو  رکن او آر سی میجر اظہر و اراکینِ کمیٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ موجود تھے.

چیف جسٹس پرائیوٹ اسکولوں پر ازخود نوٹس لیں ڈاکٹر فاروق ستار

دانش کی موت کے حوالے سے ہمایوں سعید کی دلچسپ پوسٹ

متحدہ عرب امارات کا غیرملکیوں کی شہریت کے قوانین میں ترمیم کا اعلان

Leave a Reply