چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات پر احسان مانی میدان میں آگئے

0

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات پر احسان مانی میدان میں آگئے

سابق کپتان راشد لطیف کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش رہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے، اس حوالے سے احسان مانی سے استفسار کرتے ہوئے انھوں نے اسے”فیک“ قرار دیا۔یاد رہے کہ احسان مانی کے تین سالہ عہدے کی مدت رواں برس ستمبر میں ختم ہو رہی ہے،چند ماہ قبل ان کی جانب سے مستعفیٰ ہونے کی بات منطقی بھی نہیں لگتی۔

اس سے قبل  سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے استعفیٰ دے دیا ہے،

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

پاکستان نے مشکل وقت میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی، سربراہ حماس

ہمارے ساتھ سیاست نہ کریں انصاف دیا جائے ، جہانگیر ترین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.