عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی

0

عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی

سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کر دی

پی ٹی آئی رہنما اور اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طوبیٰ کو کال پر لے کر مجھے طلاق دینا تکلیف دہ تھا۔

سیدہ بشری اقبال کا  انسٹاگرام پر کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کے وضاحت کا ہے، عامر لیاقت مجھے طلاق دے چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے طلاق دینا ایک بات ہے- لیکن طوبیٰ کے کہنے پر مجھے طلاق دی اور طوبیٰ کو کال پر لے کر طلاق دی-  یہ میرے اور  بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ ہے- میں اپنا معاملہ خدا پر چھوڑتی ہوں۔

یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے ہے کہ عامر لیاقت حسین نے دو سال قبل 2018 میں سیدہ طوبیٰ عامر کے ساتھ  شادی کی تھی- جس کے بعد عامر لیاقت حسین اور سیدہ بشریٰ اقبال کے درمیان اختلافات شروع ہوگئیں تھے- جو اس طلاق کی وجہ بنی-

مفتی منیب الرحمن کو بحال کرو” ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا”

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

Dr FarooqSattar کا مہاجر کلچر ڈے پرخصوصی پیغام urdukhabrain پر دیکھیں

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے اضافے کی تیاریاں شروع

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ

خواجہ آصف کی گرفتاری پر مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

کیا پی پی نے پی ڈی ایم کو دھوکا دے دیا؟

Leave a Reply