مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

0

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نئے چیئرمین تعینات

وزارت مذہبی امورکا 19رکنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت مذہبی امور اور سپارکو کانمائندہ بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں شامل

کمیٹی میں وزارت سائنس وٹیکنالوجی اورمحکمہ موسمیات کے نمائندے شامل

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

Leave a Reply