پاکستان میں سالانہ 956 ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے

0

پاکستان میں سالانہ 956 ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے

بین الاقوامی ریسرچ ادارے اپسوس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ریئل اسٹیٹ میں ایک سال کا 500 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا جاتا ہے، سگریٹ انڈسٹری میں 240 ارب روپے ٹیکس چوری ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چائے کی انڈسٹری میں 45 ارب روپے، دواؤں کے شعبے میں 65 ارب روپے، ٹائرز اور آئل سیکٹر میں 106 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی جا رہی ہے۔

__________________________________________________________________

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.