پی پی رہنما خورشید شاہ کی بھتیجی کا انتقال خورشید شاہ کو 96 گھنٹوں کے لئےپیرول پر رہا

0

پی پی رہنما خورشید شاہ کی بھتیجی کا انتقال خورشید شاہ کو 96 گھنٹوں کے لئےپیرول پر رہا
کراچی: نیب کے زیر حراست پی پی رہنما خورشید شاہ کی بھتیجی کا انتقال

سندھ گورنمنٹ نے خورشید شاہ کو 96 گھنٹوں کے لئےپیرول پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے،

محکمہ داخلہ سندھ نے حکمنامہ جاری کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.