پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر بڑا فیصلہ ، جلد سے جلد دیکھ لے

0

پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر بڑا فیصلہ ، جلد سے جلد دیکھ لے

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ-
تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،
* جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔
* عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،
* عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،
* دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔
* دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،
* بس میں 3000 روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ
* جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے
جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا, تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.