اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا

0

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا

 اسرائیل اور حماس کے درمیان آج صبح جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس نے

11 روز سے جاری جھڑپوں کا خاتمہ کیا جن کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں

شدید تباہی جبکہ اسرائیل میں زندگی متاثر ہوئی برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق

جنگ بندی شروع ہونے کے بعد غزہ کی سڑکوں پر جشن کی آوازیں سنائی دی گئیں،

جس میں کاروں کے ہارن بجائے اور چند ہوائی فائر بھی کیے گئے جبکہ مقبوضہ

مغربی کنارے پر خوش ہجوم سڑکوں پر نکل آیا. اور عید کی تقریبات آج منانے کا اعلان بھی کیا ۔

بین الاقوامی سطح پر 10 مئی سے جاری خون خرابے کو روکنے کے دباﺅ کے بعد

اس جنگ بندی کے لیے مصر نے مذاکرات کیے تھے جس میں غزہ کا دوسرا طاقتور

عسکری گروہ اسلامی جہاد بھی شامل تھا

___________________________________________________

پنجاب کالونی بازارمیں نیا روڈ، گلی نمبر 16 میں نئی  سیوریج لائن ڈالی جائے گی، شہزاد قریشی

 سندھ حکومت نے پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

عالمی برادری اسرائیل کو فلسطین کی عوام کے خلاف اپنی جارحیت ختم کرنے پر راضی کرے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.