بلاول ہاﺅس کراچی کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی ، آگ کس نے لگائی
لاول ہاﺅس کے میڈیا سیل میں آ گ بھڑک اٹھی جسے فائر بریگیڈ کا عملہ بجھانے میں مصروف ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ریسکیو ادارے کے اہلکار کا کہناہے کہ ابتدائی طور پر یہی معلوم ہوتاہے کہ میڈیا سیل میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ، بلڈنگ میں موجود افراد کو باہر نکالنے کاکام جاری ہے ، آتشزدگی سے مانیٹرنگ رو، سرور روم ، آرکائیو رو، سٹور روم ، میٹنگ روم ، کانفرنس روم کو نقصان پہنچا ہے ۔