خرم آباد لانڈھی میں بھینسوں کے باڑوں میں آتش زدگی کافی تعداد میں بھینس جل گئی

0

خرم آباد لانڈھی میں بھینسوں کے باڑوں میں آتش زدگی

کئی باڑوں کو نقصان کافی تعداد میں بھینس جل گئی

آگ لگنے سے بھینسوں کے مالک کو لاکھوں کا نقصان

آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی

فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

لانڈھی فیوچر ہائیڈرنٹ سے پانی سے بھرے ہوے ٹینکر آتش زدگی کے مقام پر روانہ کر دئے گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.