پنجاب کالونی بازارمیں نیا روڈ، گلی نمبر 16 میں نئی  سیوریج لائن ڈالی جائے گی، شہزاد قریشی

0

پنجاب کالونی بازارمیں نیا روڈ، گلی نمبر 16 میں نئی سیوریج لائن ڈالی جائے گی، شہزاد قریشی

 پنجاب کالونی مین بازار کا نیا روڈ اور گلی نمبر16 میں نئی سیوریج لائن ڈالی جائے

گی- پی ٹی آئی اپنے فنڈ سے آئے  بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے شہزاد

قریشی نے پنجاب کالونی مین بازار کا جائزہ لیا اور بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف

اپنے فنڈ سے پنجاب کالونی مین بازار کا روڈ بنائے گی – مزید بات کرتے ہوئے

بیوروچیف اردو خبریں جاوید ہاشمی کو بتایا کہ گلی 16نمبر  میں سیوریج کا نظام بری

طرح سے خراب ہے  گٹر اُبل رہے ہیں- اس لئے اہل علاقہ کی نشاندہی پر گلی نمبر 16

میں مکمل نئی سیوریج لائن پی ٹی آئی اپنے  فنڈ سے بنوائے گی اور جلد از جلد کام

شروع کر دیا جائے گا اہل علاقہ نے خیر مقدم کیا اور ایم پی اے شہزاد قریشی اور

مقامی عہدےداروں  کا شکریہ ادا کیا

___________________________________________________

 سندھ حکومت نے پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

عالمی برادری اسرائیل کو فلسطین کی عوام کے خلاف اپنی جارحیت ختم کرنے پر راضی کرے

فلسطینی اسرائیلی صنعتیں ، ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ، ایرانی جنرل کا دعویٰ

راجہ ریاض کوووٹ تحریک انصاف کی وجہ سے ملے ، اپنی حد میں رہیں،حلیم عادل شیخ

حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.