لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے 72 اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔

0

لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے 72 اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔

تحریری فیصلہ میں کہا گیا کہ اسپیکر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جاتے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا کہ اسپیکر ہر ممبر کو الگ الگ سن کر ان کے استعفے منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے۔

فیصلے کے مطابق اسپیکر ہر ممبر کو اپنا مؤقف دینے کے لیےکم از کم دو مواقع ضرور دے۔

تحریری فیصلہ میں عدالت نے مزید کہا کہ اگر ممبران اسپیکر کے روبرو پیش

  نہں ہوتے تو اسپیکر کو استعفوں پر فیصلہ کرنے کا اختیار ہوگا۔

آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفیکیشن جاری

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا اور ڈپٹی میئر تحریک

انصاف کا ہو گا۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتالپہنچ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.