ہمارے بارے میں:۔

0

ہمارے بارے میں:۔
عصر ِحاضر میں ہر شعبہ جدت اپنانے کی دوڑ میں ہے اسی طرح ذرائع ابلاغ اور اطلاعات و نشریات کا شعبہ بھی جدید اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے دیکھنے اور سننے والوں تک موثر اور فوری اطلاعات پہنچانے کا فریضہ انجام دینے میں سرگرداں ہے ۔ دنیا بھر کی طرح انٹرنیٹ کے مثبت استعمال اور اطلاعات کی فوری ترسیل کے ساتھ پاکستان میں بھی آن لائن اخبارات بھی اسی دوڑ میں شامل ہیں۔
دنیا بھر میں بسے پاکستانیوں تک خبروں کو مختصر اور آسان انداز میں پہنچانے کیلئے پیش پیش ”اردو خبریں“ آن لائن اخبار کو دنیا بھر میں مقبولیت کا درجہ حاصل ہے ، ڈیجیٹل میڈیا میں اس خوبصورت اضافے کے ساتھ نہ صرف قلیل مدت میں نمایاں مقام بنایا بلکہ اپنے ناظرین اور قارئین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے مذہبی امور پر تحاریر، سیاسی و سماجی ایشوز، ،قانونی مسائل پر تجاویز، دنیا بھر کے کھیلوں سے متعلق اہم اپ ڈیٹس، تفریحی خبریں اور دنیا بھر کی شوبز شخصیات کے انٹرویوز اور معلوماتی خبروں کی آن لائن اشاعت کا اہتمام کیا ۔
”اردو خبریں“ کی ٹیم دن رات اپنے قارئین اور ناظرین تک فوری معلومات پہنچانے کے لئے پر عزم ہے۔
”اردو خبریں“ پاکستان بھر میں قائم اپنے دفاتر اور ٹیم ممبران کے وسیع نیٹ ورک کے ساتھ میدان عمل میں موجود ہے ۔
”اردو خبریں“ تمام مواد انتہائی ذمہ دار ٹیم کی نگرانی میں باقاعدہ ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزار کر شائع کرتا ہے۔
اردو خبریں“ کا کسی بھی کالم نگار یا لکھاری کی تحریر یا ذاتی رائے سے کوئی تعلق نہ ہے نہ ہی ادارہ ذمہ دار ہے۔
قارئین و ناظرین کرام ! آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں ۔

خبریں ، کالمز اور اشتہارات آن لائن شائع کرانے کے لئے رابطہ کریں۔

923002577753+/923004687247+

ہیڈ آفس# 26 رحمت سینڑ 1.8 مرکز ،اسلام آباد

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.