افغانستان میں بدامنی کے الزامات پاکستان پرلگانا ۔۔۔ وزیرا عظم عمران خان 

0

افغانستان میں بدامنی کے الزامات پاکستان پرلگانا ۔۔۔ وزیرا عظم عمران خان 
 وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے ،مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے۔ سی پیک سے خطے کے ممالک میں رابطے مزید بڑھیں گے۔افغانستان میں بدامنی کے لئے پاکستان پر الزامات لگانا غیر منصفانہ ہے،پاکستان پرالزامات سے دکھ ہوتاہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دیا

طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو مل کر کام ، برطانوی وزیر دفاع کا اعلان

افغانستان میں ترک افواج کی موجودگی ، افغان طالبان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.