اہداف پورے، پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکانات

0

اسلام آباد(خبرایجنسی)دفتر خارجہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں جس کے بعد پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کیلئے متعلقہ امور کی نگرانی وزارت خارجہ کے سپرد کردی گئی ہے، جس کے بعد وزارت خارجہ نے اس حوالے سے محتاط حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

__________________________________________________________________

شہزاد اکبر کی اربوں روپے کی وارداتیں سامنے آگئیں

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر پی ٹی آئی کا ردِعمل سامنے آگیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.