ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر کے احکامات پرکالا پل کے علاقے میں کاروائی

0

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر کے احکامات پر ڈیفینس پولیس اسٹیشن کی کاروائی )
امروزافسران بالا کے حکم پر SHO ڈیفنس نے بمقام کالا پل کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ملزم مشتاق احمد ولد ارشاد علی کو عوام الناس کو لوٹتے ہوئے گرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل 30 بور 5 راونڈ زندہ چھینا ہوا سامان دو عدد موبائل فون و نقد رقم 5000 روپے برامد ہوا ملزم مشتاق احمد ولد ارشاد علی کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 106/2021 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ ڈیفنس درج ہوا۔ جبکہ ملزم سے برآمدہ پسٹل کا مقدمہ الزام نمبر 107/2021 بجرم دفعہ23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ ڈیفنس درج ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.