ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کیخلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ کا ایکشن

0

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں

نے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگا دی ۔ علاقہ مکینوں کی شکایت

پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوا دیئے۔ ڈی ایچ اے

حکام نے بتایا کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سے مویشیوں کیلئے موجود

دیگرسامان بھی ہٹوانے کا کہہ دیا ہے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل 2018ء میں بھی شاہد

آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کی تھی۔

___________________________________________________

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.