سوشل میڈیا پر ویکسین کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ناصر حسین‏

0

سوشل میڈیا پر ویکسین کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ناصر حسین شاہ ‏

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کے اعداد و شمار آئیں گے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی تو تاجروں کے مطالبات ضرور مانیں گے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

سندھ میں اسکول کل سے نہیں کھولیں گے ، کب کھولیں گے جانے

وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

فضل الرحمان نکاح وغیرہ پڑھائیں ، سیاست ان کے بس کی بات نہیں ، فواد چودھری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.