بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں، عدنان صدیقی

0

بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں، عدنان صدیقی

اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ وہ بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے قائل نہیں ہے- انھوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بچے اپنی خواہش اور دلچسپی کے مطابق مستقبل میں اپنے پیشے کا انتخاب کریں اور اگر ان کے بچے اداکاری کی فیلڈ میں نہ آنا چاہیں تو انہیں کوئی عترض نہیں ہوگا- ایک سوال پر انھوں نے بتایا کہ ان کی بڑی بیٹی مریم ان کے ساتھ ہر بات شیئر کرتی ہے- کیونکہ ہمارے درمیان باپ بیٹی کے رشتے کے ساتھ ساتھ دوستی کا بھی رشتہ ہے-

لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں اداکارہ میرا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.