ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں 

0

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

امریکی گلوکارہ ریحانہ کے بعد اب عالمی شہرت یافتہ میڈیا پرسینیلٹی میا خلیفہ بھی بھارت میں احتجاجی کسانوں کے حق میں سامنے آگئیں- انھوں نے سوشل میڈیا پر ان مظلوم کسانوں کی حمایت میں ایک کے بعد ایک پغامات جاری کیے- اور ساتھ ہی ان پوسٹ میں میں احیضاجی مظاہرین کی تصاویر بھی شئیر کیں- واضح رہے کہ بھارت میں احتضاج عالمی شہرت یافتہ سیلی برٹیس کی نگاہوں کا مرکز بھی بن گیا ہیں- جہاں ایک کے بعد ایک نامور شخصیت احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ہیں-

بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں، عدنان صدیقی

لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں اداکارہ میرا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.