سیز فائر کے بعد فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

0

سیز فائر کے بعد فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

فسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ  کیا

ہے۔

فلسطینی حکومت کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے وحشیانہ کارروائیاں کرکے جنگی جرائم کا

ارتکاب کیا اس کے خلاف  جنگی جرائم کی عالمی عدالت انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس(

آئی سی سی) سے رجوع کیا جائے گا۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شروع

کی گئی اسرائیلی جارحیت میں 230 سے زیادہ فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار سے زیادہ

زخمی ہوئے۔جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مسجد الاقصیٰ سے

ملحقہ صحن میں فلسطینیوں پرآنسوگیس کی شیلنگ، ربڑ کی گولیاں فائر کیں جس سے

جنگ بندی کا جشن منانے کے لیے فلسطینیوں کی ریلیوں پر اسرائیلی فورسز کی

شیلنگ سے 83 فلسطینی زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا حکم

دیا جاچکا ہے تاہم تحقیقات میں امریکی حکومت اس کو روکوانے کی کوشش کررہی

ہے

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

پی ایس ایل 6 ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ، کون کون سے بڑے نام شامل

پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان 

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

انگلینڈ میں نواز شریف پر حملہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.