دی فیملی مین سیریز کی کامیابی کے بعد منوج باجپائی نے اپنا معاوضہ 14 کروڑ روپے بڑھا دیا

0

انڈین ویب سیریز ” دی فیملی مین” کے دوسرے سیزن کی کامیابی کے بعد اداکار منوج

باجپائی کے معاوضے میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منوج باجپائی کو دی فیملی مین کے دوسرے سیزن کیلئے 10

کروڑ روپے کا معاوضہ ادا کیا گیا تھا۔ وہ نو قسطوں کے اس سیزن میں سب سے زیادہ

معاوضہ لینے والے اداکار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دی فیملی مین کے دوسرے سیزن کی کامیابی کے بعد اس کے

تیسرے سیزن کی بھی امید کی جا رہی ہے ۔ تیسرے سیزن کیلئے منوج باجپائی نے 24

کروڑ روپے معاوضہ لینے کی خواہش ظاہر کی ہے جو دوسرے سیزن سے 14 کروڑ

روپے زیادہ ہے۔

___________________________________________________

او آئی سی کا پاکستان میں 3بڑے تجارتی ایونٹس کے انعقاد کا اعلان

ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے ہاکی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی

وزیرِ اعظم نے بزدار اور چیف سیکریٹری کو کیوں بلایا؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.