جمع اور ہفتہ کے روز تمام کاروبار صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلا رہیگا۔ سید ناصر حسین شاہ

0
جمع اور ہفتہ کے روز تمام کاروبار صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلا رہیگا۔ سید ناصر حسین شاہ   
جمعہ ہفتہ  دونوں دن کاروباری حضرات ایس او پی کے ساتھ کاروبار کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
اتوار سے کاروبار بند ہوگا٫ جس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
امید ہے عوام، کاروباری حضرات ایس او پیز کا خیال رکھیں گے۔ سید ناصر حسین شاہ
کل صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک دکانیں/کاروبار کھلا رہے گا، پرسوں بروز ہفتہ
کو بھی کاروبار 6 سے شام 6 بجے تک کھلا رہیگا۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.