دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

0

دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی منشیات کی کھیپ کو کارگو کنٹینر میں چھپایا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن ’سکورپین‘ میں خطے کی سب سے بڑی منشیات پکڑی گئی۔

دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ  انٹرنیشنل گینگ اسمگلنگ میں ملوث ہے، عرب باشندے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

_____________________________________________________________

راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش، اولوں کی برسات

کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے، وزیراعظم

نبیﷺ کی زندگی سے عظمت کا راستہ سیکھنا ہے، وزیراعظم عمران خان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.