سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

0

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 468 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 935 ڈالر ہے۔

_________________________________________________________تحریک عدم اعتماد، نواز شریف نے گرین سگنل دیدیا، ذرائع

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.