پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔

 انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین رکنی بینچ صرف عمل درآمد کا بینچ ہے۔

ساتھ ہی فواد چوہدری نے کارکنوں کی ضمانت میں تاخیر کرنے والے ججوں کو مجرم بھی قرار دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایسے ججوں سے استعفا دے کر گھر جانے کی فرمائش بھی کردی۔

__________________________________________________________________

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنیوں کی بگڑی صحت، عالمی تنظیم کی ٹیم کراچی آئیگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.