آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

0

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان لاکھ چیخیں، آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، جس کا فیصلہ وزیرِ اعظم کریں گے۔

لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومتِ پنجاب کمزور ہے، شاید پلٹ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سب کو چور چور کہتا ہے، یہ تو بین الاقوامی چور ثابت ہوا ہے، یہ امپورٹڈ چور ہے، اس کا محاسبہ ہونا چاہیے۔

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یہ ابن غلام خود ہے، یہ قوم کو کیا آزادی دلائے گا، ہم قوم کو اس سے آزادی دلائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ سے متعلق کہا وہ خواجہ سراؤں کے تحفظ سے متعلق قانون میں ترمیم لا رہے ہیں۔

__________________________________________________________________

آل راؤنڈر کے بطور کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں، شاداب

عمران کو پارٹی کے کچھ نہیں بہت سے لوگ بائی پاس کررہے ہیں

متاثرینِ سیلاب کی گالیاں سن کر نہیں، الیکشن کی خبر پر غصہ آتا ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے، واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات کی قیاس آرائیاں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.