ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0

سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین  ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔

ارشد شریف کے آخری سفر سے متعلق متعدد ٹوئٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

اِن ٹوئٹس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے لیے فیصل مسجد میں سیکڑوں افراد پہنچے۔

__________________________________________________________________

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.