بحریہ ٹاون کراچی میں مشتعل افراد کا حملہ ، جلاو گھیراو

0

بحریہ ٹاون کراچی میں مشتعل افراد کا حملہ ، جلاو گھیراو

بحریہ ٹاون کے لیے ناجائز طریقے سے زمینیوں پر قبضے کے خلاف اندرون سندھ کے شہریوں نے احتجاج کیا ، مظاہرین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ زمینوں سے جبری بے دخلی کے معاملے پر پاکستان پپپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانبسے بحریہ ٹاون کو معاونت اور سرپرستی حاصل ہے

ذرائع اردو خبریں مطابق رینجرز اور پولیس کی بھاری تعداد نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف دھرنے کیلئے جانے والے قافلوں کو سعید آباد کے قریب ٹول پلازہ پہ روک لیا، جس کے نتیجے میں شدید جھڑپیں ہوئیں اور سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ، بعد ازاں مظاہرین نے بحریہ ٹاؤن میں قائم پراپرٹیز، متعدد کاروں اور موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی ، سڑک پر بھی ٹائر نذرآتش کردیے۔

ناجائز طریقے سے زمینیوں پر قبضے کے خلاف اندرون سندھ کے شہریوں کا احتجاج، بحریہ ٹاؤن میں قائم پراپرٹیز، متعدد کاروں اور موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی ، سڑک پر بھی ٹائر نذرآتش کردیے

کورونا پابندیوں میں نرمی ، کیا کیا کھلے گا اور کیا کیا بند ہوگا جانئے

سوشل میڈیا پر ویکسین کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ناصر حسین‏

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.