انگلینڈ میں نواز شریف پر حملہ

0

انگلینڈ میں نواز شریف پر حملے کی کوشش

سابق وزیراعظم نواز شریف پر برطانیہ میں ان کے دفتر  باہر حملے کی کوشش کی

گئی۔ جیو نیوز کےصحافی مرتضی علی شاہ کے مطابق ماسک پہنے چار افراد نے نواز

شریف پر ان کے دفتر کے باہر حملے کی کوشش کی،لندن پولیس کو حملے سے آگاہ

کردیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔اطلاعات ہیں کہ حملہ کرنے والے ایک شخص کے

پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.