آسٹریاکے وزیراعظم صحت یاب ہو گئے

0

آسٹریاکے  وزیراعظم سبسٹین کرز اپنی بیماری سے صحت یاب ہو گئے ہیں،وہ موسم

گرما کے فلو سے  بیمار ہو گئے تھے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ   پچھلے کچھ دنوں میں مجھ تک پہنچنے والی

آپکی بہت سی نیک خواہشات کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں، مجھے کوئی کورونا نہیں

تھا اور میں آج پھر صحت مند ہو گیا ہوں ۔

آسٹریا میں کورونا ویکسین لگانے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے  اور ساتھیوں کی

حفاظت کے لیے بھی ویکسین لگوائیں۔ آسٹریا کا ویکسینیشن پروگرام  ٹھیک چل رہا

ہے،  اوسطاً  ہر 2.2 سیکنڈ میں ایک ویکسینیشن لگائی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا

کہ دریں اثنا آسٹریا میں مفت کورونا ٹیسٹ کے خاتمے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں،

میڈیکل ایسوسی ایشن کے علاوہ  کئی گورنروں نے اس دوران مفت ٹیسٹ ختم کرنے

کے حق میں بھی بات کی ہے جس پر مزید مشاورتیں جاری ہیں۔

___________________________________________________

دی فیملی مین سیریز کی کامیابی کے بعد منوج باجپائی نے اپنا معاوضہ 14 کروڑ

روپے بڑھا دیا

او آئی سی کا پاکستان میں 3بڑے تجارتی ایونٹس کے انعقاد کا اعلان

ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے ہاکی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.