عوام کو ٹریفک قوانین سےمتعلق آگاہی پروگراموں سے حادثات میں کمی ہوگی،DIGP ٹریفک کراچی

0

آج بروز بدھ بوقت 1200 بجے DIGP ٹریفک کراچی جاوید علی مہر ہمراہ سیکریٹری آر ٹی اے
عرفان مختیار بھٹو ایس پی ٹریفک ویسٹ و ڈی ایس پی صاحبان ٹریفک ویسٹ و دیگر افسران و ملازمان
بلدیہ ٹریفک سیکشن پر CNG والی بسوں کے خلاف کارروائی کی گئی
اسکے علاوہ
ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے پروگرام بھی منعقد ہوا جس میں ٹریفک پولیس کی اوئیرنس بس اور اسٹاف نے حصہ لیا
عوام میں SOP کے لئے 2000 ماسک اور 2000 ہینڈ بل تقسیم کئے گئے اور جن موٹر سائیکل سواروں کے پاس اوریجنل کاغذات موجود تھے انہیں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے
۔ DIGP ٹریفک کراچی نے خطاب میں کہا کہ ویسٹ میں ہفتہ میں 2 پروگرام منعقد کئے جائیں میں خود شریک ہونگا۔ عوام کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پروگراموں سے حادثات میں کمی ہوگی۔ یہ پروگرام تمام اضلاع میں ترتیب دیئے جائیں گے۔

   

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.