آزاد کشمیر انتخابات ، تحریک انصاف کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے حیران کن  

0

آزاد کشمیر انتخابات ، تحریک انصاف کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے حیران کن  

آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے  تاہم اس دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات عائد کیئے جا رہے ہیں جبکہ دعویٰ کیا گیا کہ ان کے دو پولنگ ایجنٹ بھی لاپتا ہو گئے –

اس گہما گہمی میں سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آئے اور انہوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس میں مہران گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ اس گاڑی سے پولنگ کا سامان اتارا جارہاہے ۔ اس حوالے سے حامد میر کا کہناتھا کہ ” آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے چیف صاحب کچھ دنوں سے ٹی وی چینلز پر بڑے بلند و بانگ دعوے کر رہے تھے کہ الیکشن بڑا فئیر اینڈ فری ہو گا آج صبح جب لوگوں نے دیکھا کہ مظفر آباد میں تحریک انصاف کے پوسٹروں والی گاڑی میں پولنگ کا سامان

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

آزاد کشمیر انتخابات، پیپلز پارٹی کا دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

آزاد کشمیر انتخابات،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 1شخص جاں بحق، 6زخمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.