بشرہ انصاری کی بطور چائلڈ اسٹار تصویر انٹرنیٹ پر مقبول

0

بشرہ انصاری کی بطور چائلڈ اسٹار تصویر انٹرنیٹ پر مقبول

پاکستان فلم و ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشرہ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر 1965 کی اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے- تصویر میں بشرہ انصاری کو بطور چائلڈ اسٹار دیکھا جاسکتا ہے- اس تصویر میں ان کے ساتھ دیگرفنکار بھی موجود ہیں- بشرہ انصاری نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ تصویر میں جس لڑکی نے پھولوں کا ہار پہنا ہوا ہے- وہ چائلڈ اسٹار بشرہ انصاری ہے- اداکارہ بشرہ انصاری بتایا کہ یہ تصویر ان کے پہلے ہٹ سانگ کی ہے- اس کے علاوہ بشرہ انصاری نے ایک اور بھی تصویر شیئر کی ہے -جو آپ نیچے ملاحظہ کرسکتے ہیں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفرت ہے،ثنا جاوید

میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا پہلا لمحہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

ارطغرل غازی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.