بزدار کا راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کا نوٹس

0

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے لاہور کے شاہی قلعے میں نصب راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، مجسمے کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایک شخص نے لاہور کے شاہی قلعے میں نصب راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو ہتھوڑے مار کر پاش پاش کر دیا اور اسے گھوڑے کے مجسمے پر سے گرا دیا، ملزم نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

عدالتی حکم امتناع کے باوجود قطری کمپنی کو زبردستی پورٹ سے بے دخل کرنے پر اعظم سواتی کو توہین عدالت کا نوٹس

انگین آلتان نے بیٹی کی سالگرہ کیسے منائی؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.