ٹوکیو اولمپکس میں بیلجیم نے ہاکی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

0

ٹوکیو اولمپکس میں ورلڈ چیمپئن بیلجیم نے مینز ہاکی میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔مقررہ

وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا۔ بیلجیم نے آسٹریلیا کو شوٹ

آو¿ٹ میں 2-3 سے شکست دی۔بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔

سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی تھی۔سیمی فائنل

میں آسٹریلیا نے جرمنی کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرایا تھا۔ آسٹریلیا 17 سال

بعد ان کھیلوں کے فائنل میں پہنچا تھا۔

___________________________________________________

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی

وزیرِ اعظم نے بزدار اور چیف سیکریٹری کو کیوں بلایا؟

ملزم نے غلط کام کرنیوالی لڑکی سے ملوایا، نشہ آور مشروب پلایا، مغوی لڑکیاں

نوجوانوں کو روزگار دیں ، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت دے گی ، برطانوی حکومت کی بڑی آفر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.