امریکی صدر جوبائیڈن نے2030 تک امریکا میں 50فیصد الیکٹرک گاڑیاں متعارف
کرانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔
امریکی میڈیا کے مطابق منصوبے میں چارجنگ اسٹیشنز کی تعمیر اور کارسازوں کی
مالی معاونت شامل ہے۔
صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ دنیا ماحول دوست گاڑیاں بنانے میں آگے ہے، ہمیں بھی آگے
بڑھنا ہوگا۔
وائٹ ہاؤس سےامریکا ٹیکنالوجی کے باوجود الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں چین سے
پیچھے ہیں۔
___________________________________________________
نیپر ا نے بجلی صارفین کو خوشخبر ی سنادی
کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکاہے ، عالمی ادارہ صحت
کرونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 67افراد جاں بحق،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ