بلاول بھٹو نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی وضاحت مانگ لی

0

سلام آباد  پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی وضاحت مانگ لی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سے بھی قومی وضاحت طلب کی اور کہ سابق وزیراعظم عمران خان اپنی بغاوت کو جواز دینے کے لیے بیرونی سازش کا واویلا کر رہے ہیں۔

ترجمان پاک فوج وضاحت کریں گےکہ کیا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے 197 اراکین کو بیرونی سازش کاحصہ قرار دے کر غدار قرار دیا گیا ہے ؟ عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہیں ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ دفتر خارجہ یا وزارت دفاع 7 سے 27 مارچ کے درمیان بیرونی سازش کے حوالے سے سرکاری مراسلامت کو سامنے لا سکتے ہیں۔

یقینا اس سطح کی سازش کو بجائے سفارتی مراسلے کے ہماری اپنی انٹیلی جنسی ایجنسیوں کے ذریعے بےنقاب ہونا چاہئیے۔

__________________________________________________________________

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.