افغانستان میں مسجد میں بم دھماکہ امام مسجد سمیت نمازی شہید

0

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی افغانستان کے دارلحکومت کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کابل شکردرہ کے علاقے قلعہ مراد بیگ کی مسجد میں دھماکا سفاکیت کی انتہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

قندوز اور قندھار میں دھماکوں کے بعد کابل کی حاجی بخشی مسجد میں دھماکا افغانستان کے امن کو تباہ کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کابل کی مسجد میں دھماکے سے شہید ہونے والے امام اور نمازیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس

عیدالفطر کے دوسرے دن کابل میں عبادت گزاروں کو دھماکے سے شہید کرنا ایک انسانی المیہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.