برطانوی کرکٹر بھی فلسطینی شہریوں پر جاری مظالم پر چپ نہ رہ سکے، اہم پیغام جاری کردیا

0

برطانوی کرکٹر بھی فلسطینی شہریوں پر جاری مظالم پر چپ نہ رہ سکے، اہم پیغام جاری کردیا

انگلش بلے باز سیم بلنگز نے فلسطینی بچی کی دل دہلا دینے والی ویڈیو شیئر کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے  لکھا ہے کہ  ’فلسطین

کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ے۔‘انہوں نے اپنی ٹویٹ میں

 #PrayForPalestine کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔ ، غزہ پر اسرائیلی

بمباری سے 10ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے، محلے اُجڑ گئے، بچے بے

یارو مددگار ہوگئے۔بےگھر فلسطینی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،

اکثر علاقوں کی بجلی بند کردی گئی، پانی کی فراہمی بھی تعطل کا شکار ہے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

فلسطینیوں کی بے بسی کا اصل سبب کیا ہے ؟ اداکارہ نیلم منیرنے اپنا درد دل بیان کردیا

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

ترک صدر طیب اردگان فلسطینوں پر مظالم رکوانے کے لیے متحرک

غزہ پر ساتویں روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 42 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

وفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.