بزدار اراضی انتقال کیس میں بری

0

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کردیا۔

سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمے کی سماعت اسپیشل جج اینٹی کرپشن نوید احمد قریشی کی عدالت میں ہوئی جہاں عثمان بزدار خود پیش ہوئے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ عدالت میں پیش کی، تحقیقاتی ٹیم نے عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کو بے گناہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف 9 سو کینال جعلی اراضی انتقال کیس کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

__________________________________________________________________

ضمنی الیکشن: عمران خان کے NA246 ، NA31 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.