سعودی انتظامیہ کی جانب سے مسجدالحرام میں تیسرے توسیعی حصے میں قالین بچھادیے گئے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آبِ زم زم، صفائی کے انتظامات اور مصلوں کے درمیان راہداریوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے بتایا کہ مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے نسخے بھی رکھ دیے گئے ہیں۔
اسی طرح نمازیوں کو آنے جانے کی سہولت، الیکٹرانک زینے بھی متحرک کردیے گئے۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا کہ ایئرکنڈیشن و لائٹس اور ماحول معطر رکھنے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
__________________________________________________________________
اومی کرون: برطانیہ کا کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ
نظام بدلنے کے بجائے ہم خود تبدیل ہوگئے، خالد مقبول صدیقی کا اعتراف