بلوچستان ہاؤس میں سابق ایم این اے کی اہلیہ پر حملے کا مقدمہ

0

بلوچستان ہاؤس میں سابق رکن قومی اسمبلی عطا قریشی کی اہلیہ پر حملے کا مقدمہ سابق وزیر بلوچستان حاجی طورخان اور ان کے 4 ساتھیوں کےخلاف درج کرلیا گیا۔

تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 میں سابق رکن اسمبلی کی بیوہ اپنے بیٹے سمیت کمرہ نمبر 202میں رہتی ہوں، گزشتہ روز 5 افراد زبردستی ہمارے سوئٹ میں داخل ہوئے‘۔

ملزمان نے میرے بیٹے اورمجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور قتل کی دھمکیاں دیں، میرا پہلے بھی ایک بیٹا قتل ہوچکا ہے، ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

__________________________________________________________________

کراچی: پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.