براؤزنگ زمرہ

بزنس

ہم آپ کو ایسی گاڑیوں کے بارے میں بتائیں گے جن کی قیمتیں صرف 7 لاکھ یا اس سے بھی کم ہیں۔ ان گاڑیوں…

کراچی (ویب ڈیسک) اپنی گاڑی کا حصول ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے پاس اپنی گاڑی ہو، جس میں وہ اپنے خاندان کے ہمراہ سفر کر سکے۔ تاہم پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں، جس کی وجہ سے عام آدمی ان کو…

امریکہ کسی کاسگانہیں ۔۔۔دست ملک جاپان پربھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

ٹوکیو(ویب ڈیسک ) ترجمان جاپانی حکومت یوشی ہیدے سوگا نے کہا ہے کہ اگر جاپان سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر امریکی محصولات کا اطلاق کیا گیا تو یہ افسوسناک امر ہو گا۔ہفتہ کو ترجمان جاپانی حکومت یوشی ہیدے سوگا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی فروخت کیلئے پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار 1اعشاریہ 56ملین پاؤنڈ میں فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔اس کار کا بیرونی ڈیزائن بیٹ موبائل طرز پر بنایا گیا ہے۔یہ کار 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس موقع پر…

حکومت نے پی آئی اے اورسٹیل ملز کے بعدایک اورقومی اثاثے کی نجکاری کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں موجود اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے پاکستان پوسٹ کی نجکاری کے لیے پیش کی جانے والی تجاویز کو مسترد کردیا۔واضح رہے کہ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دورِ اقتدار کے 5 سال دو ماہ بعد مکمل…

جنوبی کوریا کی کار ساز کمپنی ’’KIA‘‘ کی نو سال بعد پاکستان میں دھماکہ خیز واپسی، چار سستی اور شاندار…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’کِیا‘‘ کمپنی نے پاکستان میں نو سال بعد واپسی کا اعلان کرتے ہوئے چار نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، KIA کمپنی نے پاکستان میں اپنی واپسی کو دھماکے دار بنانے کے لیے 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،ان…

آئی ایم ایف کی پاکستان کے قرضوں میں ہوشربا اضافے کی پیشگوئی –

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے قرضوں میں ہوشربا اضافے کی پیشگوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق سنہ 2020 تک پاکستان پر قرضوں کا حجم 114 ارب ڈالر ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے قرضوں کے…

پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات میں 58 فیصد کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہوگئی، اکتوبر سے فروری کے دوران فرنس آئل کی درآمدات میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔…

یاماہا نے 125 سی سی موٹر سائیکل پاکستان میں متعارف کرا دی،موٹر سائیکل کی قیمت کیا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) یاماہا موٹرز نے پاکستان میں 125cc سیریز کی نئی بائیک YBR متعارف کروا دی۔ اس بات کی توقع ہے کہ یاماہا کی یہ بائیک پہلے کے مقابلے میں کافی بہتر ہو گی، یاد رہے کہ یاماہا اس سے پہلے 2015 اور 2017 میں اس موٹرسائیکل کے ایڈیشن پیش…

مشہور زمانہ کمپنی کا پاکستان میں سستی ترین گاڑیوں کاپلانٹ لگانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔چینی شہر لانزو کے تجارتی وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں…

ٹماٹر ایک روپے کلو۔۔پاکستانیوں کیلئے ایسی حیرت انگیزخبر کہ جان کر دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگ گیا ہے مگر خریداروں نے ٹماٹر خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔ چند…