• چوہدری نثار نے پارٹی سے اختلافات کی وجہ بتا دی

    سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی کرنے سے روکا تھا اور یہی روکنا میرا اور پارٹی میں اختلافات کی وجہ بنا۔ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مجھے ملک کی...
  • الیکشن کمیشن نے جہانگیرترین کو ڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نا اہل قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو ممبر قومی اسمبلی کے نشست سے ڈی سیٹ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جہانگیر خان ترین کو تاحیات نااہل قرار دے دیا...
  • اےٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ، بلاول بھٹو کا ٹویٹ

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جہانگیرترین کی نا اہلی پر اظہار ِ خیال کرتے ہوئے اسے ’اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر‘ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکٹریری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیئے جانے پر پیپلز پارٹی...
  • عدالت نے ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح پر مجھے نااہل قرار دیا، جہانگیر ترین 

    سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالت عظمیٰ محض ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح کی بنیاد پر میری نااہلیت کا فیصلہ صادر کرتی ہے، میرے خلاف تمام الزامات مسترد ہوئے ہیں۔ Accusations Rejected by SC 1) Misuse of...
  • بلاول بھٹو کی تخت رائیونڈ اور لیگی رہنماوں پر کڑی تنقید

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ایوان کی بے توقیری کی جب کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی کمزوری کے ذمہ بھی نوازشریف ہیں ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ نوازشریف کو جس ایوان نے طاقت...
  • میاں صاحب، آپ کو اللہ نے نکالا، ججز وسیلہ بنے: آصف زرداری

    میاں صاحب، آپ کو اللہ نے نکالا، ججز وسیلہ بنے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر نہیں، ان خیالات کا اظہار آصف علی زرداری نے ملتان میں پیپلزپارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے ملتان کے قاسم باغ میں منعقدہ...
  • ثابت ہو گیا، احتساب نامی انتقام کاہدف صرف نوازشریف ہے: مریم نواز

    سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقال سے تمام پردے اٹھ...
  • جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو دائیں بائیں بٹھا دوں گا: طاہرالقادری

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو اپنے دائیں بائیں بٹھا دوں گا۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کا وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتے نظر نہیں آرہا...
  • مذہبی سیاسی جماعتوں کا متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کااعلان

    مذہبی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عام انتخابات 2018 میں اسی پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے بانی سر براہ علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم کی رہائش گاہ بیت الرضوان میں...