اردو خبریں کراچی کے بیوروچیف جاوید ہاشمی کا پی ایس ایل فائیو کی فاتح ٹیم کراچی کنگزکو جیت پر مبارکباد

0

اردو خبریں کراچی کے بیوروچیف جاوید ہاشمی کا پی ایس ایل فائیو کی فاتح ٹیم کراچی کنگزکو جیت پر مبارکباد

بابر اعظم کو شاندار کارکردگی پر بہت بہت مبارکباد دی۔

جاوید ہاشمی نے پی ایس ایل کے پاکستان میں کامیاب انعقاد پر تمام منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔

آج پاکستان کی جیت کا دن ہے۔۔جاویدہاشمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.